انٹر نیشنلکاروبار

میڈیا پبلشر ٹوئٹر صارفین سے فی آرٹیکل پیسے وصول کرسکیں گے

ٹوئٹر کے سربراہ ایلون مسک نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں صارفین کیلئے نئے فیچر کا اعلان کردیا۔ انہوں نے کہا کہ میڈیا پبلشرز اب ٹوئٹر صارفین سے فی آرٹیکل رقم وصول کرسکیں گے، یہ فیچر مئی میں متعارف کرایا جائے گا۔ٹوئٹر پہلے سال کے بعد مواد کی سبسکرپشن پر 10 فیصد حصہ لے گا، کمپنی پہلے 12 ماہ تک کٹوتی نہیں کرے گی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button