محمد رضوان نے کہا کہ میری ذاتی طور پر خواہش ہے کہ میں چوتھے پر کھیلوں لیکن پانچویں نمبر پر بھیج دیا جاتا ہے جس پر میں خوش نہیں،بطور بیٹر میں اپنی ذمہ داری ادا کرنے کی کوشش کرتا ہوں، میں نے کبھی کسی سے کوئی شکوہ یا گلہ نہیں کیا
Related Articles
Check Also
Close