پی ٹی آئی کے رہنماء اسد عمر پر بیرون ملک دولت رکھنے کا سنگین الزام لگادیا۔پی ٹی آئی رہنماء نے سراج الحق کے بیان کو مسترد کرتے ہوئے انہیں قانونی نوٹس بھجوادیا، جس میں
میرے وکلاء نے بے بنیاد الزام تراشی پر سراج الحق کو نوٹس بھجوا دیا ہے، سراج الحق اپنے الزام پر کھلے عام معافی مانگیں فوری معافی مانگنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔