پاکستانتازہ ترینسیاست

سپریم کورٹ کے ساتھ کھڑے ہیں، عدالتی فیصلہ نا مانا گیا تو تاریخی تحریک شروع کروں گا

جنرل (ر) قمر باجوہ کے کہنے پر دونوں صوبائی اسمبلیاں تحلیل کیں، باجوہ نے ہمیں الیکشن کرانے کا کہہ کر ٹرک کی بتی کے پیچھے لگا دیا روس کا دورہ بھی فوج کے مشورے سے کیا تھا مگر واپسی پر میرے خلاف تحریک عدم اعتماد آگئی اور سابق آرمی چیف نے امریکیوں کو بھی ان کے خلاف بھڑکایا

 اگر پاکستان میں قانون کی حکمرانی نہیں ہوگی تو ملک نہیں چل سکتا،انہوں نے کہا کہ ہمارا ایک کروڑ اوورسیز پاکستانی کیوں یہاں سرمایہ کاری نہیں کرتا؟ انہوں نے واضح کیا کہ آئین پر عمل درآمد کیلئے ہم سپریم کورٹ کے ساتھ کھڑے ہیں۔ سپریم کورٹ کا فیصلہ نا مانا گیا تو عوام کے ساتھ سڑکوں پر نکلیں گےہمارے ساتھ جو کچھ ہوا دنیا میں کسی کے ساتھ نہیں ہوا، صرف مجھے حکومت سے باہر رکھنے کے لیے کتنی بڑی قیمت ادا کی جارہی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button