انٹر نیشنلکھیل

 سعودی عرب جانے پر فرنچ فٹبال کلب نے میسی کو معطل کر دیا  

ٹیم ٹریننگ چھوڑ کر سعودی عرب کیوں گئے؟ پیرس سینٹ جرمین نے چیمپئن فٹبالر لیونل میسی کو دو ہفتوں کے لیے معطل کر دیا۔فرنچ میڈیا کے مطابق میسی اور پی ایس جی کے درمیان 2 سالہ تاریخی ڈیل ہوئی تھیلیونل میسی کو دو ہفتوں کے پیسے بھی نہیں دیے جائیں گے، لیونل میسی پی ایس جی کے ساتھ معاہدہ ختم ہونے پر کلب کو چھوڑ سکتے ہیں۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق سعودی فٹبال کلب آل ہلال نے میسی کو 400 ملین پاؤنڈ کی آفر کی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button