لاہور ہائیکورٹ نے عثمان بزادر کی خفیہ مقدمے میں کل تک گرفتاری سے اینٹی کرپشن کو روک دیا۔دوران سماعت وکیل نے بتایا کہ اینٹی کرپشن عثمان بزدار کی گرفتاری کے لیے چھاپے مار رہی ہے۔سیاسی بنیادوں پر مقدمات میں ملوث کیا جارہا ہے
عدالت نے کاروائی کرتے ہوئے کل تک عثمان بزدار کی خفیہ مقدمے میں گرفتاری روک دی اور اینٹی کرپشن حکام سے جواب طلب کرلیا۔