پاکستانتازہ ترینکاروبار

سٹاک مارکیٹ میں بدترین مندی، اربوں کا نقصان

کاروبار کا آغاز مثبت انداز میں ہوا،نڈیکس میں 100 سے زائد پوائنٹس کی تیزی ریکارڈ کی گئیکاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس میں 412.49 پوائنٹس کی مندی ریکارڈ کی گئی

بدترین مندی کے باعث سرمایہ کاروں کو 80 ارب روپے سے زائد کا نقصان برداشت کرنا پڑ گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button