پاکستانتازہ ترینجرم و سزاسٹی

 جی ایچ کیو حملہ:راجا بشاورت سمیت پارٹی کارکنوں پر دہشتگردی کا مقدمہ درج

راولپنڈی: پولیس نےراجا بشاورت سمیت پارٹی کارکنوں پر دہشتگردی کا مقدمہ درج  کرلیا۔

تھانہ آر اے بازار میں درج مقدمے میں راجا بشارت سمیت درجنوں پی ٹی آئی کارکنوں کو نامزد کیا گیا۔ مقدمے میں انسداد دہشت گردی کی دفعات سمیت 9 دیگر دفعات بھی شامل کی گئی ہیں۔ نامزد ملزمان نے گزشتہ روز جی ایچ کیو گیٹ نمبر ایک پر حملہ کیا،  توڑ پھوڑ کی۔ نامزد ملزمان پیٹرول بموں سے لیس تھے اور افواج پاکستان کے خلاف نعرے بازی کرتے رہے۔ 

 راجا بشارت کی قیادت میں جی ایچ کیو بلڈنگ کے شیشے توڑے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button