پاکستانتازہ ترینسیاست

ملک کی موجودہ صورتحال پر قوم سے خطاب کرنے کا فیصلہ

ذرائع کے مطابق وزیراعظم کو اتحادی رہنمائوں نے عمران خان کی گرفتاری ،پی ٹی آئی کارکنوں کی ہنگامہ آرائی اور اس کے سبب سےملک کی موجودہ صورتحال پر قوم کو اعتماد میں لینے کی تجویز دی ہے۔

وزیراعظم شہباز شریف اپنےمجوزہ خطاب میں موجودہ صورتحال کا احاطہ کریں گے اور حکومتی اقدامات پر بھی روشنی ڈالیں گے ۔

عمران خان کو القادر ٹرسٹ کیس میں نیب نے رینجرز کی معاونت سے گرفتار کر لیا تھا، جس کے بعد عمران خان کی رہائی کی درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے ان کی گرفتاری کو قانونی قراردیدیا تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button