عمران خان نے کہا ہے کہ تمام لوگ پُر امن احتجاج کریں، ملک کو نقصان نہ پہنچایاجائے عمران خان کی گرفتاری کیخلاف دائر درخواست پر سماعت ہوئی سینئر وکیل حامد خان دلائل دینے سپریم کورٹ پہنچے،عمران خان کو اسلام آباد ہائیکورٹ کے احاطے سے ہونے والی گرفتاری کو غیر قانونی قرار دیدیا اور انہیں رہا کرنے کا حکم دیدیا۔
اسلام آباد ہائیکورٹ سے کل رجوع کریں اور آپ کو عدالت عالیہ کا فیصلہ ہر حال ماننا ہو گا۔الزام ہے کہ آپ نے ورکرز نے سڑکوں پرماحول بنایا، آپ کو دیکھ کر اچھا لگا، عدالت کوکچھ خدشات ہیں