القادر ٹرسٹ کیس میں عمران خان کی اسلام آباد ہائیکورٹ کے احاطے میں گرفتاری کے بعد غیر یقینی صورتحال پیدا ہو گئی تھی جس کے باعث امریکی ڈالر کی قیمت میں تقریباً 18 روپے کے قریب اضافہ دیکھا گیا تھا۔
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں 13روپے85 پیسے کمی ریکارڈ کی گئی۔ اور نئی قیمت ڈالر 285 روپے 8 پیسے پر بند ہوا۔