پاکستانتازہ ترینسیاست

عدالتی فیصلے پر پی ڈی ایم کا احتجاج کا اعلان

عمران خان کی عدالت سے رہائی کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال سے متعلق پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی سربراہی میں اجلاس ہوا۔

اجلاس میں شاہد خاقان عباسی، احسن اقبال، آفتاب شیرپاؤ اور اختر مینگل، مولانا عبد الغفورحیدری، اکرم درانی شریک ہوئے جبکہ پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف نے بھی ویڈیو لنک کے ذریعے اجلاس میں شرکت کی۔

اجلاس میں سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف احتجاج کی عملی عملی پر غور کیا گیا ج

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button