پرویزالٰہی نےاپنےایک بیان میں کہاقومی اسمبلی میں نہ تواپوزیشن ہے اور نہ ہی ممبران پورے ہیں،کورکمانڈرہاؤس پر حملے کے وقت آئی جی اور پولیس کہاں تھی؟حکومت نے جان بوجھ کرسرکاری اورفوجی تنصیبات کو بچانےکی کوشش نہیں کی۔
9 مئی کے واقعات کی شفاف انکوائری ہوئی توان میں حکومت کا خفیہ ہاتھ بےنقاب ہو جائے گا۔ شہبازشریف آگ بھڑکانے میں لگے ہوئے۔