لاہور(خبر نگار)سی سی پی او لاہور بلال صدیق کمیانہ نے مقامی صحافی جہانگیر حیات کی جانب سے پولیس تشدد کے الزام کا نوٹس لیتے ہوئے رپورٹ طلب کر لی ہے، سی سی پی او نے ہدایت کی ہے کہ معاملہ کی تحقیقات کرکے فوری رپورٹ پیش کی جائے، انہوں نے کہا ہے کہ کسی اہلکار کے واقعہ میں ملوث ہونے کی صورت میں سخت محکمانہ کارروائی عمل میں لائی جائے گی.
Related Articles
Check Also
Close