بعد اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اسد عمر نے کہا کہ 9مئی کوفوجی تنصیبات پرحملےکیےگئے،سرکاری اورنجی املاک تباہ ہوئیں،جوواقعات ہوئےاس کی مذمت تمام لوگ کرچکےہیں،15دن قید کاٹی،9مئی کوجومناظردیکھنےکوملےوہ قابل مذمت ہیں۔
میرا3نسلوں سےفوج کےساتھ تعلق ہے،عمران خان نےکہا طاقتورفوج نہ ہوتوپاکستان میں شام اورعراق جیسےحالات ہوتے۔ مجھ پرکوئی دباؤنہیں،یہ میرااپنافیصلہ ہے،میں نےصرف پارٹی عہدوں سےاستعفیٰ دیاہے،۔