پاکستانتازہ تریندین و دنیاسیاست
حج اخراجات میں 55 ہزار روپے کمی

حکومت نے حج اخراجات میں 55 ہزار روپے کمی کردی، اور عازمین حج کو 55 ہزار روپے واپس کر دیئے۔
وزارت مذہبی امور کے مطابق رقم عازمین حج کے اکاؤنٹس میں واپس بھیج دی ہے،
عازمین حج کو قربانی خودکرنا ہوگی ۔ 55 ہزار روپےواپسی کے بعد اب حج 11 لاکھ 20 ہزار کا ہوگیا ہے۔







