
اسلام آباد ہائیکورٹ میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو میں کہنا تھا کہ الیکشن کےعلاوہ اس وقت کوئی چارہ نہیں ہے،
عمران خان کا کہنا تھا کہ عارف علوی دستخط نہ بھی کرتے تو2 دن میں قانون بن جانا تھا۔
عمران خان نے کہا کہ گورنمنٹ اور اسٹیبلشمنٹ ایک ہی چیز ہے اسٹیبلشمنٹ ہی گورنمنٹ چلا رہی ہے۔






