وزیر خارجہ دورےکے پہلےمرحلےمیں شاہی شادی میں شرکت کیلئے اردن جائیں گے، وہاں سے 5 سے 6 جون تک عراق کا دورہ کریں گے۔
وزیرخارجہ عراقی قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔
وزیرخارجہ کےدورے کے دوران اہم معاہدوں پر دستخط بھی کئےجائیں گے