پاکستانتازہ ترینسیاست

پنجاب بجٹ 340 ارب مقررکرنے کی تجویز

حکومت نے پنجاب کاآئندہ 4 ماہ کیلئے ترقیاتی بجٹ تیارکیا گیا ہے ،سالانہ ترقیاتی پروگرام میں کوئی نیا منصوبہ شامل نہ کرنے کا فیصلہ کیاگیاہے۔

باخبر ذرائع کے مطابق بجٹ میںاربن ڈویلپمنٹ، تعلیم، صحت کے شعبے کے جاری منصوبے ترجیح ہوں گے،لاہورمیں شاہدرہ پل،سمن آباد انڈر پاس اورنشترملتان ٹو،شیخ زید اسپتالوں کیلئے بھی بجٹ ملے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button