پاکستانتازہ ترینسیاست

عبدالعلیم خان پارٹی صدر مقرر

استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ جہانگیر خان ترین نے پارٹی کے عہدیداروں کا اعلان کردیا گیا، عبدالعلیم خان صدر ہوں گے۔

عامر محمود کیانی کو سیکرٹری جنرل، عون چوہدری کو ایڈیشنل سیکریٹری جنرل کے ساتھ ساتھ پارٹی اور پیٹرن انچیف کا ترجمان مقرر کردیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button