
پیپلزپارٹی کے وفد نے معاشی مشکلات کے باوجود بجٹ میں عوامی فلاح کیلئے اٹھائے گئے اقدامات پر وزیرِ اعظم کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ خیال رہے کہ پیپلزپارٹی کے چیئرمین اور وزیرخارجہ بلاول بھٹوزرداری نے آج وزیراعظم سےخود ملاقات کرنا تھی۔







