
لاہور: مقامی عدالت نے چوہدری پرویز الہٰی کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کرتے ہوئے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔
منی لانڈرنگ کے مقدمے میں پرویز الہٰی کو جیل سے دوبارہ گرفتار کر کے جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا گیا اور 14 روزہ ریمانڈ کی استدعا کی ۔
پرویزالہٰی کے وکیل نے جسمانی ریمانڈ کی مخالفت کی۔







