پاکستانتازہ ترینکاروبار

 ڈالر کی قیمت میں کمی

سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر 1 روپیہ 48 پیسے کم ہو گئی۔

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی نئی قیمت 287 روپے 4 پیسے ہو گئی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button