پاکستانتازہ ترینسیاست

وزیراعظم نے گوادر میں ترقیاتی منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھ دیا

آرمی چیف جنرل عاصم منیر بھی تقریب میں شریک تھے۔ منصوبوں میں 102 کلومیٹر کا بسیمہ خضدار روڈ، 55کلومیٹر کا آواران جھلجاؤ روڈ، نیوگوادر انٹرنیشنل ائیرپورٹ کے منصوبے شامل ہیں۔

وزیراعظم گوادر میں امدادی چیک اور طلبہ میں لیپ ٹاپ بھی تقسیم کریں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button