سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں 59 پیسے کی کمی دیکھی گئی۔
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت 286 روپے 45 پیسے ہو گئی ہے۔