انٹر نیشنلتازہ ترین
مارک زکربرگ کیساتھ کیج میچ ایکس پر لائیو ہوگا،ایلون مسک

سوشل میڈیا پر ایک مکسڈ مارشل آرٹس کیج میچ میں ایک دوسرےکیساتھ کیج فائٹ کی تیاری کر رہے ہیں۔
مسک فائٹ ٹوئٹر پر لائیو سٹریم کی جائے گی۔
مسک نے مزید تفصیلات بتائے بغیر ایک پوسٹ میں کہا کہ وہ لڑائی کی تیاری کر رہے ہیں
ایک صارف نے مسک سے لڑائی کا نقطہ پوچھا تو جواب دیا کہ یہ جنگ کی ایک مہذب شکل کی ہے۔ مردوں کو جنگ پسند ہے۔







