امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے ایک پیغام میں انوار الحق کاکڑ کو پاکستان کے آٹھویں نگران وزیر اعظم بننے پر مبارکباد پیش کی ہے۔
پاکستان آزادانہ اورمنصفانہ انتخابات کی تیاری کررہاہے۔