انٹر نیشنلتازہ ترینکھیل

بیٹے کی پیدائش پرشاہین آفریدی کا جسپریت بمراہ کو تحفہ

کولمبو میں پاک بھارت میچ کے موقع پر شاہین آفریدی نے بھارتی فاسٹ بولر کو بیٹے کی پیدائش کا تحفہ پیش کیا ۔

شاہین آفریدی نے بیٹے کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button