پاکستانتازہ ترینسیاست

میئر کراچی کا کے الیکٹرک پر مقدمہ کرنے کا اعلان

 نگراں وزیراعلیٰ سندھ جسٹس(ر) مقبول باقر کی صدارت کے الیکٹرک سے متعلق اجلاس منعقد ہوا۔ 

اجلاس میں کراچی کے عوام اور کے الیکٹرک کے درمیان مسائل حل کرنے پر غور کیا گیا۔ 

میئر کراچی نے کہا کہ کے الیکٹرک کے صارفین 3.20 روپے کے حساب سے بل میں سرکلر ڈیٹ ادا کرتے ہیں، کے الیکٹرک کا سرکلر ڈیٹ سے کوئی واسطہ نہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button