جرم و سزاسٹی

ڈی آئی جی انویسٹی گیشن عمران کشور کی زیر صدارت اقبال ٹاؤن ڈویژن میں کارکردگی بارے میٹنگ

میٹنگ میں ایس پی اقبال ٹاؤن عقیلہ نیاز نقوی، ڈی ایس پیز، انچارجز اور تفتیشی افسران کی شرکت

لاہور (خبر نگار)
ڈی آئی جی انویسٹی گیشن عمران کشور کی زیر صدارت اقبال ٹاؤن ڈویژن میں کارکردگی بارے میٹنگ،
زیر تفتیش مقدمات،پینڈنگ روڈز اور اشتہاری ملزمان کی گرفتاری بارے جائزہ لیا گیا
میٹنگ میں ایس پی اقبال ٹاؤن عقیلہ نیاز نقوی، ڈی ایس پیز، انچارجز اور تفتیشی افسران نے شرکت کی ۔
زیر تفتیش مقدمات،پینڈنگ روڈز اور اشتہاری ملزمان کی گرفتاری بارے جائزہ لیا گیا،
ناقص کارکردگی اور ملزمان کی گرفتاری میں ناکامی پر انچارج انویسٹی گیشن اقبال ٹاؤن، مسلم ٹاؤن کو شوکاز نوٹس جاری کئے گئے
ڈویژن کے متعدد تفتیشی افسران کو بھی شو کاز نوٹس اور وارننگز جبکہ سمن آباد کے ASI اعظم کو تعریفی سرٹیفکیٹ اور نقد انعام بھی دیا گیا ۔ ڈی آئ جی انویسٹیگیشن عمران کشور کا کہنا تھا کہ اشتہاریوں کی گرفتاری کے لیے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائے جائیں،
جدید ٹولز،ڈیٹا اینا لاسز سمیت آٹی بیسڈ پولیسنگ کا فروغ میری اولین ترجیح ہے، ڈی آئی جی انویسٹی گیشن نے کہا کہ
شہریوں کو میرٹ پر بروقت انصاف کی فراہمی اولین ترجیح ہے،
محنتی اور ایماندار افسران کی ہر سطح پر حوصلہ افزائی کی جائے گی،  

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button