انٹر نیشنلتازہ ترینسیاست
بھارت: میر واعظ عمر فاروق کو 4 سال بعد رہا

عالمی میڈیا کے مطابق میر واعظ کو اس وقت حراست میں لیا گیا تھا جب حکومت نے مقبوضہ کشمیر کی آئینی خود مختاری منسوخ کردی تھی۔
جمعہ کے خطاب میں کہا کہ ’’میری نظر بندی اور اپنے لوگوں سے علیحدگی کا یہ دور میرے لیے میرے والد کی موت کے بعد سب سے زیادہ تکلیف دہ رہا ہے۔







