پاکستانتازہ ترینسیاست

چینی صدر کا بم حملوں پر صدر مملکت سے اظہارِ تعزیت

چینی حکومت اور عوام سوگوار خاندانوں اور زخمیوں سے ہمدردی کا اظہار کرتی ہے۔ چینی صدر نے کہا کہ چین ہر قسم کی دہشتگردی کی سختی سے مخالفت کرتا ہے۔

قومی استحکام اور سلامتی کو برقرار رکھنے کیلئے پاکستان کی حمایت جاری رکھیں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button