
لاہور میں جلسے سے خطاب کے دوران انہوں نے کہا کہ 21 اکتوبر کو پاکستان کا لیڈر نواز شریف واپس آرہا ہے، نواز شریف کے سوا کوئی وزیراعظم آیا جس نے قیمتیں نہ بڑھنے دی ہوں؟َ
انہوں نے کہا کہ کل ہم پر برا وقت تھا، انہوں نے دن رات گالم گلوچ کی، ہم ایسے نہیں کریں گے۔
مریم نواز نے کہا کہ ہیلتھ کارڈ جس کا ٹھیکیدار آج کوئی اور بنا ہے وہ پروگرام نواز شریف نے بنایا تھا۔







