انٹر نیشنلتازہ ترین

امریکی طیارہ بردار بحری جہاز اسرائیل کی مدد کیلیے روانہ

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیل کی مدد کے لیے فورڈ طیارہ بردار بحری جہاز شامل ہے۔

امریکا نے اسرائیل کی مدد کا اقدام اس لیے بھی اُٹھایا کہ اسرائیل پر حملے میں کئی امریکی شہری بھی لاپتا ہوگئے۔

امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے اسرائیل کو گولہ بارود کی فراہمی کی تصدیق۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button