
ملتان میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے جے یو آئی کے سربراہ نے کہا کہ پی ڈی ایم حکومت کی کابینہ نے نئی مردم شماری کی بنیاد پر انتخابات کی منظوری دے، جب نئی مردم شماری پر الیکشن ہوں گے تو حلقہ بندیاں بھی نئی ہوں گی
مجھے سمجھ نہیں آتا یہ کون سی سیاست ہے۔ جب مردم شماری کی منظوری دی ہے تو اب اُسی کے تحت انتخابات ہونے چاہیں۔







