انٹر نیشنلتازہ ترین
اسرائیل جنگ سےباز نہ آیا تو مداخلت کرنا پڑے گی؛ ایران کی دھمکی

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق حماس اور اسرائیل کے درمیان جنگ بڑھ کر حزب اللہ تک بڑھ گئی جو کہ ایران کی حمایت یافتہ جماعت ہے۔
اسرائیل نے بھی حزب اللہ کے ٹھکانوں پر حملے کیے۔ اسرائیل اور حزب اللہ کی ان جھڑپوں پر ایران کا ردعمل سامنے آگیا۔







