انٹر نیشنلتازہ ترین

اقوام متحدہ: ایران پر عائد پابندیوں کے خاتمے کا اعلان

ایران کی سرکاری میڈیا کے مطابق اس اعلان کے بعد ایران کے میزائل تجربات، میزائلوں کی درآمدات اور برآمدات پربھی پابندیاں ختم ہوگئیں۔

قرارداد 2231 کے سیکشن بی کے تحت یہ پابندیاں 8 سال تک جاری رہنے کے بعد آخر 18 اکتوبر 2023 کی درمیانی رات ، خودکار طریقے سے ختم ہوگئیں۔

مغربی ممالک نے میڈیا کمپین اور بیان بازی کے ذریعے اس معاملے کو مشکوک بنانے کی کوشش کی لیکن اقوام متحدہ کی جانب سے جاری رسمی مراسلے نے ان کی امیدوں پر پانی پھیر دیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button