انٹر ٹینمنٹپاکستانتازہ ترین
اسرائیل کا نام نہ لیکرمذمت کرنے پرماہرہ خان پرتنقید

ماہرہ خان نے ایکس پر ایک پیغام جاری کیا جس میں اُنہوں نے کہا کہ ‘میں ان تمام لوگوں کے لیے دُعاگو ہوں، جنہوں نے اپنے معصوم بچوں اور اپنے اہلخانہ کو کھو دیا ہے، جو بےگھر ہوگئے ہیں، جو ہر لمحہ تکلیف میں گزار رہے ہیں’۔
ماہرہ خان ٹوئٹ کے بعد تنقید کی زد میں آگئی ہیں. اُنہوں نے اپنے ٹوئٹ میں سفاک اسرائیل کا نام نہیں لیا اور نہ ہی مظلوم فلسطین کا نام لیکر دُعا کی۔







