انٹر نیشنلتازہ ترین
غزہ: اسرائیل کی بمباری 400 فلسطینی شہید

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیل نے غزہ کے علاقے الجبالیہ کے پناہ گزین کیمپ کو نشانہ بنایا۔
الجبالیہ میں اسرائیلی بمباری میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 400 ہوگئی۔