
انٹربینک مارکیٹ میں کاروبار کی ابتدا میں ڈالر کی قدر ایک موقع پر 25 پیسے کی کمی سے 278 روپے 44 پیسے پر بھی آگئی تھی۔
کاروبار کے اختتام پر ڈالر کے انٹربینک ریٹ 279 روپے 12 پیسے پر بند ہوئے، اوپن کرنسی مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قدر 281 روپے کی سطح پر بند ہوئی۔







