انٹر نیشنلتازہ ترین

جنگ بندی تک اسرائیلی یرغمالی کو رہا نہیں کریں گے، حماس

روسی میڈیا کا حوالہ دیتے ہوئے الجزیرہ نے اپنی رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ حماس اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی کے لیے امن مذاکرات قطر کی ثالثی میں جاری ہیں۔

حماس کا ایک وفد امن مذاکرات کے سلسلے میں اس وقت روس کے دارالحکومت ماسکو میں موجود ہے۔

اسرائیل اپنے یرغمالیوں کی رہائی پر زور دے رہا ہے جب کہ حماس کا مطالبہ فوری جنگ بندی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button