انٹر نیشنلتازہ ترین

اسرائیلی ٹینکوں کی غزہ میں داخلے کی کوشش؛ حماس کی مزاحمت

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیل نے غزہ میں برّی کارروائیوں کی دھمکی کو عملی جامہ پہنانے کی کوشش شروع کردی۔ اسرائیل فوج کے درجنوں ٹینک ایک ساتھ غزہ پر چڑھائی کے لیے آگے بڑھ رہے ہیں۔

حماس کی سخت مزاحمت کے باعث تاحال اسرائیلی ٹینک غزہ شہر میں داخل نہیں ہوسکے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button