
شہباز شریف نے کہا کہ پارٹی رہنماؤں اور کارکنوں نے بڑے جذبے سے کام کیا۔
شہبازشریف نے کہا کہ وزیراعظم نوازشریف کی قیادت میں پاکستان کا مستقبل روشن کریں گے، بیرون ملک مقیم پاکستانی قیمتی اثاثہ اور ہمارا فخر ہیں۔
معاشی بحالی اورملکی ترقی کے لئے اوورسیز پاکستانی اہم کردار ادا کرسکتے ہیں۔







