انٹر نیشنلتازہ ترین

اسرائیل: غزہ میں ایمبولینس پر فضائی حملے کو ’’جائز‘‘ قرار دے دیا

اسرائیلی ڈیفنس فورسز نے فضائی حملے کے حق میں دعویٰ کیا کہ یہ گاڑیاں حماس کے زیر استعمال تھی اور یہ ایک جائز ہدف تھا۔ “طیارے نے ایمبولینس کو نشانہ بنایا وہ جنگ کے علاقے میں حماس کا دہشت گرد سیل کے زیر استعمال تھی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button