انٹر نیشنلتازہ ترین
امت مسلمہ بھی فلسطینی بھائیوں کی حمایت میں نکلے، اسماعیل ہانیہ

جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان نے قطر میں حماس رہنماؤں خالد مشعل اور اسماعیل ہانیہ سے ملاقات کی۔
اسماعیل ہانیہ نے کہا کہ انسانی حقوق کے دعویدار ممالک ہتھیاروں سے بھرے جہاز لے کر تل ابیب پہنچ رہے ہیں، امت مسلمہ بھی فلسطینی بھائیوں کی حمایت میں نکلے ، اپنی ماؤں بہنوں اور بھائیوں کی مدد کرے۔
کشمیر اور فلسطین پر عرصہ دراز سے مظالم انسانی حقوق کے دعویداروں کے منہ پر طمانچہ ہے۔







