پاکستانتازہ ترینکھیل

پی سی بی: توصیف احمد چیف سلیکٹر مقرر

پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق آسٹریلیا کے دورے کے دوران توصیف احمد چیف سلیکٹر ہوں گے۔
 وجاہت اللہ واسطی کو جونئیر قومی ٹیم کے ٹورز کے لئے ٹیموں کے انتخاب کی ذمہ داری سونپی گئی ہے۔
ورلڈکپ کے بعد 14 دسمبر سے پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تین ٹیسٹ میچز کی سیریز شیڈول ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button