انٹر نیشنلتازہ ترینکھیل

ورلڈکپ: دوران ٹاس سکے کو دور پھینکنے پر نیا تنازع سامنے آگیا

ایکس پر ویڈیوز وائرل ہورہی ہیں کہ بھارتی کپتان روہت شرما ٹاس کے دوران سکے کو اتنا دور پھینک دیتے ہیں کہ حریف کے کپتان کو معلوم نہیں چلتا کہ ٹاس کون جیتا ہے۔

ریفری بتاتا ہے کہ ٹاس بھارت جیت گیا ہے۔ بھارتی کپتان دیگر ٹیموں کے ساتھ بھی ٹاس کے وقت سکے کو دور پھینکنے کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button