
آئی جی پنجاب نے دولہا اور دلہن کو سلامی دی ، مستقبل کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ۔
لاہور( خبر نگار) انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے ڈائریکٹر پبلک ریلیشنز پنجاب پولیس سید مبشر حسین کی بیٹی کی شادی کی تقریب میں شرکت کی ، آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے سید مبشر حسین کو بیٹی کی شادی پر مبارک باد دی ۔ آئی جی پنجاب نے دولہا اور دلہن کو سلامی دی ، مستقبل کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ۔ شادی کی تقریب میں ڈی آئی جی آپریشنز لاہور سید علی ناصر رضوی، ڈی پی او قصور طارق عزیز ، ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز میڈم روبینہ اور مختلف شعبہ ہائے زندگی کی نامور شخصیات نے شرکت کی ۔








References:
Box24 casino bushraikov449778.newbigblog.com
References:
Play casino games https://utrecht-casino.online-spielhallen.de/
References:
Spin buffalo casino app Echtgeld Casino
References:
Best way to play roulette https://itheadhunter.vn