پاکستانتازہ ترینسیاست

قومی اسمبلی کی مخصوص نشستوں میں پی ٹی آئی کے کسی امیدوار کا نام شامل نہیں

ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق قومی اسمبلی کی مخصوص نشستوں کیلئے مسلم لیگ ن کے 10، ٹی ایل پی کے 2، جے یو آئی کے 5 جماعت اسلامی کے 4، پیپلزپارٹی کے 7، ایم کیو ایم کے 3 جبکہ پی ٹی آئی کے کسی امیدوار کا نام فہرست میں شامل نہیں ہے۔

علاوہ ازیں الیکشن کمیشن کے مطابق جماعت اسلامی کے 4، پیپلزپارٹی کے 7، ایم کیو ایم کے 3 جبکہ پی ٹی آئی کے کسی امیدوار کا نام فہرست میں شامل نہیں ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button