پاکستانتازہ ترینسیاست

بلاول بھٹو کا نواز شریف کو مناظرے کا چلینج

بلاول بھٹو زرداری نے ایکس کے ذریعے نواز شریف کو مناظرے کا چلینج دیتے ہوئے لکھا کہ ’آپ 8 فروری سے پہلے کسی بھی وقت اور کہیں بھی مجھ سے بیٹھ کر مناظرہ کریں‘۔

بلاول نے کہا کہ عالمی سطح پر صدارتی اور وزارت عظمیٰ کے امیدوار ٹیلی ویژن پر ہونے والے مباحثوں میں حصہ لیتے ہیں اور وہ اپنے منصوبوں کے بارے میں اہم نکات بتاتے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button